فائنانسنگ: 500,000 روپے اور 5,000,000 روپے کے درمیان
مدت - ششماہی قسطوں کے ساتھ 3 سے 5 سال کے درمیان
ضمانت: جے ایس بینک کو ایچ پی اے نشان زد ٹریکٹر (صرف جے ایس بینک کے مجاز وینڈرز کے ذریعے)
ایکویٹی: فائنانسنگ رقم کا کم از کم 10% (اضافی سیکیورٹی نہ ہونے کی صورت میں - 20%
پروسیسنگ فیس اور چارجز - بینک کے اپ ڈیٹ کردہ SOC کے مطابق