مدت: زرعی ڈی ایف سہولت کے طور پر 3 سے 5 سال مدت کے لیے اور زرعی مقاصد کے طورپر آر ایف سہولت کے طور پر 3 سال کے لیے
زیادہ سے زیادہ حد: تشخیص شدہ قیمت کے 75% تک کی مالی اعانت مہیا کی جا سکتی ہے۔
فائنانسنگ: -/50,000 روپے اور -/25,000,000 روپے کے درمیان
پروسیسنگ فیس اور چارجز - بینک کے اپ ڈیٹ کردہ SOC کے مطابق