بچت کریں، ہمارے ساتھ! جے ایس پی ایل ایس اکاؤنٹ آپ کی بچت پر مسابقتی منافع کے ساتھ ساتھ تحفظ اورسہولت فراہم کرتا ہے۔ جے ایس پی ایل ایس سیونگ اکاؤنٹ آپ کی مالیاتی اور ٹرانزیکشنل ضروریات کے مطابق ترتیب دیے جانے والے مخصوص بینکنگ فوائد اورخدمات فراہم کرتا ہے، جبکہ آپ کو منافع کی مسابقتی شرحوں کے ذریعے بچت کی ترغیب دی جاتی ہے، اور منافع کی تقسیم ہر چھ مہینوں بعد کی جاتی ہے۔