JS / JS Naya Aghaaz

خصوصیات

  • ایک نئے کاروباری ادارے کا قیام
  • موجودہ کی توسیع جہاں فرد کم از کم ایک سال سے کاروبار سے وابستہ ہے۔
500,000 روپے تک فائنانس پوسٹ ڈیٹڈ چیکس
500,000 روپے سے زائد فائنانس بینک کے تقاضے کے مطابق زمین، سونا، سیونگ سرٹیفکیٹس، یا کوئی دیگر ٹھوس ضمانت
اسٹیٹ بینک کی ری فنانس کی سہولت تک ادائیگی 1-ماہ KIBOR + 2% سالانہ (متغیر)
اس کے بعد % سالانہ
  • پاکستانی شہری
  • معذوری کا دستاویزی ثبوت
  • عمر: کم از کم 18 سال
  • عمر: زیادہ سے زیادہ 60 سال
  • موجودہ بینک قرضوں کی تسلی بخش کریڈٹ ہسٹری
  • فائنانس کو برداشت کرنے اور ادا کرنے کی مالی اہلیت

Couldn’t find the page you were looking for?

وہ صفحہ نہیں مل سکا جس کی آپ تلاش کر رہے تھے؟

Try searching
تلاش کرنے کی کوشش کریں۔