صرف اور صرف کاروبارسے وابستہ پاکستانی خواتین کے لیے مالیاتی حل، تاکہ شمولیت اور استحکام کے ذریعے کاروباری خواتین کی مالی خودمختاری ممکن بنائی جا سکے گا۔۔ جے ایس خود مختار اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے خواتین کے لیے ریفائنانس اور کریڈٹ گارنٹی اسکیم پر مبنی ہے۔ یہ خواتین پر مبنی مالیاتی حل مالیات تک آسان رسائی کے ذریعے مساوات پر مبنی بینکنگ کو فروغ دینے کا موقع فراہم کرتا ہے۔