سیگمنٹ | نوکری کرنے والے | خود ملازمت کاروباری/ خود ملازمت پیشہ ور افراد |
---|---|---|
قومیت | تمام پاکستانی شہری | |
تجربہ |
مستقل: 3 ماہ کنٹریکٹ: 6 ماہ کا حالیہ تجربہ مجموعی تجربہ: 1 سال |
خود ملازمت پیشہ ور: ای ٹی بی اور این ٹی بی دونوں کے لیے 6 ماہ خود ملازمت کاروباری: ● ای ٹی بی گاہکوں کے لیے 6 ماہ ● این ٹی بی گاہکوں کے لیے 2 سال |
عمر |
کم از کم: 21 سال زیادہ سے زیادہ: 60 سال (قرض کی میعاد پوری ہونے پر) |
کم از کم: 21 سال زیادہ سے زیادہ: 65 سال (قرض کی میعاد پوری ہونے پر) |
کم از کم آمدنی | 50,000 روپے |
خود ملازمت پیشہ ور: 70,000 روپے خود ملازمت کاروباری: 80,000 روپے |