زیادہ سے زیادہ اکاؤنٹ بیلنس
|
1,500,000 روپے
|
ڈیبٹ کی زیادہ سے زیادہ حد
|
500,000 روپے
|
رقم نکالنا
|
50,000 روپے(فی ٹرانزیکشن)
|
آسان اور پریشانی سے پاک طریقہ کار کے ذریعے جے ایس بینک ڈیجیٹل ریمیٹنس اکاؤنٹ کھولنے کے لیے اپنے اصل شناختی کارڈ کے ساتھ اپنے قریبی جے ایس بینک تشریف لے جائیں۔
آپ ہم سے ہماری کسٹمر کیئر ہیلپ لائن ۤ
111654321 (21) 92+کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں یا ترسیلاتِ زر سے متعلق کسی بھی انکوائری یا شکایات کے لیے ہمیں [email protected] پر ای میل کر سکتے ہیں۔
س: میں اپنی ہوم ریمیٹینس پیمنٹس براہ راست اپنے اکاؤنٹ میں کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟
س: میں اکاؤنٹ ٹرانسفر ٹرانزیکشن کی کیفیت کیسے جان سکتا ہوں کہ میرے اکاؤنٹ میں ہوم ریمیٹنس پیمنٹ کے ذریعے کریڈٹ کیا گیا ہے؟
س: اگر اکاؤنٹ کی غلط تفصیلات کی وجہ سے سسٹم ٹرانزیکشن روک لیتا ہے تو ترمیم/تصحیح کا طریقہ کار کیا ہے؟
س: جے ایس بی ایل اکاؤنٹ میں ٹرانزیکشن کریڈٹ ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
س: پیمنٹ موصول ہونے/کریڈٹ ہونے کے بعد کیا میں اپنے موبائل فون پر ایس ایم ایس وصول کرسکتا ہوں؟
س: ہوم ریمیٹینس پیمنٹ کی زیادہ سے زیادہ کتنی رقم ہے جو میرے اکاؤنٹ میں وصول کی جا سکتی ہے؟