جے ایس موبائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اسکین کریں
جے ایس موبائل کیا ہے؟
جے ایس موبائل ایپ بینکنگ کاایک جدید اور محفوظ تجربہ پیش کرتی ہے، جس سے آپ آسانی سے مختلف ٹرانزیکشنزجیسے کہ فنڈ ٹرانسفر، IBFT، یوٹیلیٹی بل کی ادائیگی، کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی، اور QR ادائیگیاں کر سکتے ہیں۔ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں پلیٹ فارمز پر دستیاب، ہماری ایپ آپ کی بینکنگ ضروریات کو مؤثر طریقے سے پورا کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔
جے ایس موبائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اسکین کریں۔