JS / Current Accounts / JS Premier Raabta Current Account

150,000 روپے کا کم از کم ماہانہ اوسط بیلنس برقرار رکھنے پر پیش کردہ خدمات:

  • چیک بک (25 صفحات – سال میں 4 بار تک)
  • گولڈ ڈیبٹ کارڈ – سالانہ فیس چھوٹ
  • ایس ایم ایس الرٹس
  • ٹیلی نار کے کسی بھی نمبر پر 500 منٹ
  • کسی بھی نیٹ ورک پر 50 منٹ
  • 500 4G MB انٹرنیٹ ڈیٹا کے علاوہ 500 4G MB سوشل میڈیا ڈیٹا (وٹس ایپ، فیس بک اور ٹوئیٹر کا احاطہ کرتا ہے)

مفت خدمات (کوئی ماہانہ بیلنس نہیں)

  • ای اسٹیٹمنٹس
  • موبائل اور انٹرنیٹ بینکنگ
  • جے ایس بوٹ
  • انٹر سٹی کلیئرنگ
  • اسٹیٹمنٹ کا اجرا

تمام سروس چارجز مروجہ SOC کے مطابق ہیں جب تک کہ خاص طور پر معاف نہ کر دیے جائیں ۔

Couldn’t find the page you were looking for?

وہ صفحہ نہیں مل سکا جس کی آپ تلاش کر رہے تھے؟

Try searching
تلاش کرنے کی کوشش کریں۔