جے ایس گھر پے
آپ کی امانت، آپ تک
پاکستان میں پہلی بار، ہم اب براہ راست آپ کے پیاروں کی دہلیز پر نقد رقوم کی ترسیل کر رہے ہیں! جے ایس گھر پے سفر کی ضرورت ختم کرکے اور آپ کی ترسیلات زر وصول کرنے کے خطرات کم کرکے سہولت اور تحفظ فراہم کرتا ہے۔ رقم وصول کرنے کی پریشانی کو الوداع کہیں اور فنڈز حاصل کرنے کے ایک ہموار، محفوظ طریقہ کو خوش آمدید کہیں۔ آج ہی جے ایس گھر پے میں اپ گریڈ کریں اور ترسیلات زر کے مستقبل کا تجربہ کریں!