قومیت | تمام پاکستانی شہری |
---|---|
تجربہ |
ملازم: کم از کم 1 سال خود مختار – پیشہ ور: کم از کم 1 سال خود مختار – کاروباری شخص: کم از کم 2 سال |
عمر |
کم از کم: 21 سال زیادہ سے زیادہ: 65 سال (فنانس کی میچورٹی کے وقت) |
آمدنی |
ملازم شخص کے لیے کم از کم ماہانہ مجموعی تنخواہ PKR. 50,000/- پیشہ ور/کاروباری شخص کے لیے کم از کم ماہانہ اوسط بیلنس PKR. 75,000/- |
کریڈٹ ہسٹری | موجودہ بینک قرضوں کی تسلی بخش کریڈٹ ہسٹری |
مالی حالات | مالی طور پر فنانس برداشت کرنے اور اس کی واپسی کے قابل ہونا |