جے ایس ترقی لون
ایس ایم ای کی جدید کاری کے لیے ری فائنانسنگ کی سہولت (ایس بی پی)
میعادی قرض کی ایک سہولت جو پیداواری صلاحیت بہتر بنانے کے لیے نئی اور درآمد شدہ/مقامی مشینری خریدنے کے لیے فائنانسنگ کی سہولت کے ذریعے آپ کے کاروبار کو وسعت دینے اور جدید بنانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔