پروسیسنگ فیس اور چارجز - بینک کے اپ ڈیٹ کردہ SOC کے مطابق
ایکویٹی - سولیوشن کی کل قیمت کا کم از کم 20%
مدت: 3 سے 5 سال کے درمیان
فائنانسنگ کی رقم - 5 ملین سے 200 ملین
ضمانت:
رہن مکفولہ/اثاثوں کا رہن، زرعی، دیہی، شہری جائیداد کا رہن (تجارتی یا رہائشی)، SSC/DSC کا گروی، بینک ڈپازٹ پرحق تصرف