زرعی پیداوار ذخیرہ کرنے کے لیے گودام کی رسیدوں کے مقابل مالی اعانت۔
پروسیسنگ فیس اور چارجز - بینک کے اپ ڈیٹ کردہ SOC کے مطابق
مدت - 6 ماہ سے 1 سال
ایکویٹی- فائنانسنگ کی رقم کا کم از کم% 30
ضمانت - قرض کی مدت کے دوران کم از کم% 30 اسٹاک ویلیو برقرار رکھی جائے۔
فائنانسنگ کی رقم - 0.5 ملین سے 50ملین
WhatsApp Banking