زرعی سرگرمیوں کے لیے استعمال ہونے والے سولر پینلز کے مقابل مالی اعانت
پروسیسنگ فیس اور چارجز - بینک کے اپ ڈیٹ کردہ SOC کے مطابق
مدت: 3 سے 5 سال کے درمیان
ادائیگی: سہ ماہی اقساط
فائنانسنگ - -/500,000 روپے اور -/2,500,000 روپے کے درمیان
ضمانت - زرعی پاس بک فرد جمع بندی اور کھسرا گردواری کی کاپی
ایکویٹی - فنانسنگ کا کم از کم %10
مارک اپ کی شرح: 6%
WhatsApp Banking