فائنانسنگ: 500,000 روپے اور 5,000,000 روپے کے درمیان
ایکویٹی: فائنانسنگ کی رقم کا کم از کم 20%
ضمانت: فارم ٹرانسپورٹ جے ایس بینک کے نام پر رجسٹر کی جائے گی اور مکمل بیمہ کیا جائے گا (صرف جے ایس بینک کے مجاز وینڈرزکے ذریعے)
مدت: 3 سے 5 سال
ہر تین ماہ بعد
قسطوں کے ساتھ
پروسیسنگ فیس اور چارجز - بینک کے اپ ڈیٹ کردہ SOC کے مطابق