پہلا AAA صکوک ایشو، ایک غیر ملکی کثیر جہتی ضامن کی طرف سے 100% گارنٹی
پاکستان میں مائیکروفائنانس بینک کے لیے TFC کا سب سے بڑا اجرا
پاکستان میں فارماسیوٹیکل کمپنی کا سب سے بڑا حصول
پاکستان میں مائیکرو فائنانس بینک کے لیے آف شور فائنانسنگ کی سب سے بڑی سہولت
پاکستان کی مقامی کرنسی میں پہلی باراسلامی صکوک
پاکستان میں پہلی مرتبہ ماتحت TFC کا اجرا