بینکنگ تک رسائی، سب کے لیے!! جے ایس بیسک بینکنگ اکاؤنٹ ایک مکمل اکاؤنٹ ہے جو ایسے بینکنگ فوائد پیش کرتا ہے جو روزمرہ بینکنگ کی ضروریات پورا کرتے ہیں ۔
کوئی کم از کم بیلنس کی ضرورت نہیں۔
موبائل اور انٹرنیٹ بینکنگ
جے ایس بوٹ
غیر سودی اکاؤنٹ
ہر ماہ 2 مفت او ٹی سی جمع اور 2 مفت رقوم نکالنے کی سہولت
ای اسٹیٹمنٹس
مفت مقامی فنڈز کی منتقلی کسی بھی جے ایس بی ایل اکاؤنٹ میں
مفت انٹر سٹی کلیئرنگ
WhatsApp Banking