JS / Home / Financial Literacy

Financial Literacy Program

At JS Bank, we strive to ensure that all current and potential customers are provided with clear, timely and factual information to help them make informed financial decision. This objective is central to

  • Protecting consumers
  • Promoting public awareness of financial products and services
  • Responsible customer behaviour

Financial Consumer Education addresses empowers  people with the ability to process financial information and to make wise personal financial decisions.

Financial Literacy Program of JS Bank imparts financial education and awareness on as well as information on consumer protection rights & responsibilities.

Our Mission

“To promote financial skills and prudent economic decision-making capabilities in different segments of the population.”

Our Objectives

  • Imparting knowledge and understanding of, financial concepts, banking products and services
  • To improve access to financial services for all consumer segments
  • To encourage responsible financial behaviour
  • To empower consumers to exercise informed choices and select value-for-money goods and service

فنانشل لٹریسی پروگرام

ہم جے ایس بینک میں اس بات کو یقینی بنانے کی کشش کرتے ہیں کہ تمام موجودہ اور ممکنہ کسٹمرز کو وا ضح ٫ بروقت اورحقا ئق پر مبنی معلومات فراہم کی جائیں تاکہ یہ معلومات ان کے مالیاتی فصلوں میں مددگار ہوں۔ اس کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ

  • کسٹمرز کو تحفظ فرا ہم کرنا۔
  • مالیاتی مصنوعات اور خدمات کے بارے میں عام افراد میں آ گہی کو فروغ دینا
  • کسٹمرز کا زمہ دارانہ رویہ

فنانشل کنزیومرایجوکیشن ان افراد کو بااختیار بنانے کی جانب متوجہ کیرتی ہے جو کہ مالیاتی معلومات پر کاروائی کرنے اور سمجھداری سے ذاتی مالیاتی فیصلے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

جے ایس بینک کا فنانشل لٹریسی پروگراممالیاتی تعلیم اور آگاہی کے ساتھ ساتھ کسٹمرز کے تحفظ کے حقوق اور زمہ داریوں کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے۔

ہمارا مقصد

آبادی کے مختلف طبقات میں مالیاتی حکمت اور دانشمندانہ اقتصادی فیصلہ سازی کی صلاحیتوں کو فروغ دینا۔

ہمارے مقاصد

  • مالیاتی تصورات بینکنگ مصنوعات اور خدمات کے بارے میںعمل اور سمجھ فراہم کرنا
  • کسٹمرز کے تمام طبقات کے لیے مالیاتی خدمات تک کی رسائی کو بہتر بنانا
  • زمہ دارانہ مالی رویے کی حوصلہ افزائی کرنا
  • کسٹمرز کوبا اختیار بنانا تاکہ وہ باخبر ہو کر انتخاب کا عمل بروئے کار لائیںاور رقم کے عوض اشیائ اور خدمات منتخب کریں۔