Facebook Pixel
JS / Touchpoints Urdu

ہم سے رابطہ کریں!

کسی بھی برانچ/ اے ٹی ایم ہاٹ لائن پر تشریف لائیں

Website

www.jsbl.com

Post

جے ایس بینک کسٹمر کئیر یونٹ، ساتویں منزل، فخری ٹریڈ سینٹر، شاہراہ ِ لیاقت، کراچی

Facebook

Linkedin

Instagram

Twitter

WhatsApp Bot

+92 348 700 3000

Mobile Banking Live Chat

+92 330 200 1010

SMS

SMS 8012 Chat <space> text

JS Mobile

For blocking of card, cheque stop, lodging a dispute, service request processing or an account inquiry, please be advised that the Bank can only process these instructions after client authentication.

ہم سے رابطہ کریں !

اگر آپ پرائیوٹ بینکنگ کلائنٹ ہیں تو اس صورت میں کال ملائیں

0800-00010

اگر آپ پرائیوٹ بینکنگ کلائنٹ ہیںاگر آپ بیرون ِ ملک سے رابطہ کر رہے ہیں تو اِس صورت میں کا ل ملائیں:

+92 (21) 3279 9009

اگر آپ ڈیجیٹل فنانشیل سروسز/ برانچ لیس بینکنگ کلائنٹ ہیں تو اِس صورت میں کال ملائیں

+92 (21/51) 111-444-000 / 0800-78900

مندرجہ ذیل خدمات بشمول دیگردرکار خدمات کے لیے:

1. Card / Cheque Block (ڈیبٹ کارڈ یا کریڈٹ کارڈ کو بلاک/معطل کرنے کی درخواست، کارڈ کی گمشدگی یا چوری ہو جانے کی اطلاع، چیک کو روکنا وغیرہ)

2. Dispute or a fraud report ( اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کا تنازعہ، کا تنازعہ، آپ کی اکاؤنٹ میں کی جانے والی کسی بھی غیر اجازت شدہ سرگرمی یا لین دین کی اطلاع)

3. Service Requests ( کارڈ کو فعال بنانا، کریڈٹ کارڈ کی درکار ذاتی معلومات کی تازہ کاری جیسے کہ خط و کتابت کا پتہ، رابطہ ²بر اور ای میل ایڈریس، کریڈٹ کارڈ کی اسٹیٹمنٹ کی درخواست، نئے ڈیبٹ کارڈ کی درخواست وغیرہ)

4. Account inquires (اکاؤنٹ اسٹیٹس، اکاؤنٹ بیلنس وغیرہ)

5. ٹرانزیکشن کی اجازت سے متعلق خدشات

شکایات کی صورت میں بینک کی جانب سے سات کاروباری یوم میں جواب دیا جاتا ہے۔

نوٹ: اگر آپ اِس سلسلے میں مزید سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا آپ کو مزید معاونت درکار ہے تو ہم سے مندرجہ ذیل ذرائع سے رابطہ کریں۔

فوری حل کے لیے ریگولیٹری چینلزکے ذرائع